ETV Bharat / city

RRD Employee Arrested: بارہمولہ میں سرکاری ملازم رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 5:34 PM IST

ضلع بارہمولہ میں رورل ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک ملازم کو اے سی بی نے رشوت خوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ACB arrested RRD employee

بارہمولہ میں رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا ملازم رشوت کے الزام میں گرفتار
بارہمولہ میں رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا ملازم رشوت کے الزام میں گرفتار

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں اے سی بی نے محکمہ رورل ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک ملازم کو رشوت خوری کے معاملے میں رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ اس سلسلے میں اس شخص کے خلاف کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ employee of Rural Development Department arrested in Baramulla

بارہمولہ میں رورل ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کا ملازم رشوت کے الزام میں گرفتار

یہ بھی پڑھیں: ACB traps, Arrests two R&B Employees: بارہمولہ میں رشوت لیتے ہوئے دو ملازمین رنگے ہاتھوں گرفتار

ذرائع کے مطابق محکمہ رورل ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ملازم کو چار ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ بتایا جا رہا یہ ملازم ایک مقامی کنٹریکٹر سے چار ہزار روپے کی مانگ کر رہا تھا اور اس سلسلے میں اے سی بی نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسے گرفتار کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.