ETV Bharat / bharat

ذاکر موسی کی ہلاکت پر وادی میں ہڑتال کی اپیل

author img

By

Published : May 25, 2019, 4:16 AM IST

کل جماعتی حریت کانفرنس کے صدر سید علی گیلانی نے عسکریت پسند کمانڈر ذاکر موسی اور ایک عام شہری کی ہلاکت کے پیش نظر عوام سے 25 مئی کو ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کے صدر سید علی گیلانی نے عسکریت پسند کمانڈر ذاکر موسی اور ایک عام شہری کی ہلاکت کے پیش نظر عوام سے 25 مئی کو ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔

Zakir Musa
Zakir Musa

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے حریت(گ) کے ترجمان نے بتایا کہ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی نے کل عوام سے ذاکر موسی اور پلوامہ کے رہنے والے عام شہری ظھور احمد کی ہلاکت کے خلاف احتجاج اور ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عسکریت پسند کمانڈر ذاکر موسی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہلاک ہوگئے تھے۔ ان کی ہلاکت کے ساتھ ہی وادی میں پر تشدد مظاہرے بھی شروع ہوگئے اور ان کی نماز جنازہ میں تقریباً 10 ہزار افراد نے شرکت کی۔

ذاکر موسی کو برہانی وانی کا قریبی تصور کیا جاتا ہے اور سیکوریٹی فورسس کا کہنا ہے کہ برہانی وانی کی ہلاکت کے بعد ذاکر موسی کی ہلاکت ان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔

Intro:کل جماعتی حریت کانفرنس کے صدر سید علی گیلانی نے عسکریت پسند کمانڈر ذاکر موسی اور ایک عام شہری کی ہلاکت کے پیش نظر عوام سے 25 مئی کو ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔


Body: ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے حریت(گ) کے ترجمان ان نے بتایا کہ کہ علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی ی نے کل کل عوام سے سے ذاکر موسی اور پلوامہ کے رہنے والے عام شاعری ظھور احمد کی ہلاکت کے خلاف احتجاج اور ہڑتال کرنے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عسکریت پسند کمانڈر ذاکر موسی فورسز کے ساتھ تصادم میں ہلاک ہوگئے تھے۔


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.