شعیب ملک سے شادی کرنے والی پاکستانی ادکارہ کی خوبصوری کا کوئی جواب نہیں
Published : Jan 21, 2024, 2:30 PM IST
|Updated : Jan 21, 2024, 4:16 PM IST
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی نئی اور تیسری اہلیہ ثنا جاوید پاکستانی اداکارہ ہیں، جو سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ ثنا خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک خوش اخلاق اداکارہ بھی ہیں۔
Last Updated : Jan 21, 2024, 4:16 PM IST