ساڑھی میں ساؤتھ انڈین اداکاراؤں کی خوبصورتی
![ETV Bharat Urdu Team author img](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/authors/urdu-1716535541.jpeg?imwidth=128)
Published : Jan 21, 2024, 8:48 PM IST
ساڑھی یا مغربی لباس میں ساؤتھ فلم انڈسٹری کی اداکارائیں اکثر مداحوں پر سحر طاری کرتی نظر آتی ہیں۔ فلموں میں اپنی شاندار اداکاری کے علاوہ وہ ساڑھی میں بھی بلا کی خوبصورت نظر آتی ہیں۔