ETV Bharat / business

بھارت میں سی سی ٹی وی بازار8.43 بلین ڈالر تک پہنچنے کی امید

author img

By UNI (United News of India)

Published : Feb 13, 2024, 8:23 PM IST

CCTV market in india ویسٹرن ڈیجیٹل کے مطابق بھارت میں سی سی ٹی وی بازار 3.30 بلین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 2028 تک 8.43 بلین ڈالر تک پہنچ جانے کے امکانات ہیں۔

Etv Bharat
Etv Bharat

لکھنؤ: یوجر۔فرینڈلی متبادلات سے لے کر آرٹیفیشیل انٹیلجنس(آے آئی) لیس ڈیوائسز تک مختلف کیمروں کی فراہمی کے ساتھ بھارت میں سی سی ٹی وی بازار کے 3.30 بلین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 2028 تک 8.43 بلین ڈالر تک پہنچ جانے کے امکانات ہیں۔

ویسٹرن ڈیجیٹل نے ایک بااختیار ذرائع کے ذریعے یہ معلومات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سی سی ٹی وی ایپلی کیشنز کے بڑھتے ہوئے ماحول میں سکیورٹی کے لیے روایتی شعبوں کے علاوہ ریٹیل مینجمنٹ اور ٹرانسپورٹیشن جیسے دیگر شعبوں میں اسمارٹ ویڈیو کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔

خالد وانی، سینئر ڈائریکٹر، سیلز، انڈیا، ویسٹرن ڈیجیٹل، نے منگل کو کہا کہ سمارٹ ویڈیو سیٹ اپ کے اہم عناصر میں خصوصی اسٹوریج کا ایک اہم کردار ہے۔ موثر سی سی ٹی وی آپریشنز کے لئے زیادہ اہلیت والے اسٹوریج سالوشن کی ضرورت ہے، تاکہ 24/7 ویڈیو کیپچر ممکن ہوسکے۔اس کے لیے بڑی مقدار میں اسٹوریج میں سرمایہ کاری کرنا ضروری ہے، چاہیے آن کیمرہ مائیکرو ایس ڈی ٹی ایم کارڈز ہوں یا ہارڈ ڈسک ڈرائیو۔ ویسٹرن ڈیجیٹل WD Purple Pro Smart Video HDD 22TB تک سٹوریج کی گنجائش پیش کرتا ہے، جو CCTV سیٹ اپ کے لیے بہترین ہے۔

مزید پڑھیں: سعودی عرب میں سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا خلاف قانون قرار

انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی سٹوریج سلوشنز کو زیادہ برداشت کی ضرورت ہوتی ہے، تاکہ وہ چیلنجنگ موسمی حالات میں بھی کام کر سکیں اور ڈاؤن ٹائم کم سے کم ہو۔ کیمروں کے مشکل مقامات کی وجہ سے زیادہ زیادہ برداشت والے اسٹوریج سالوشنز کا انتخاب بہت ضروری ہوجاتا ہے۔
(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.