بھاگلپور میں چلتی ٹرین میں موبائل چور پکڑا گیا

By

Published : Sep 29, 2022, 5:05 PM IST

Updated : Sep 29, 2022, 5:20 PM IST

thumbnail

بھاگلپور میں بھی چلتی ٹرین سے چور کا موبائل کھینچنے کا ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس سے پہلے بیگوسرائے میں ایک چور چلتی ٹرین سے گھڑی کھینچتے ہوئے پکڑا گیا تھا (Thief Caught in Train in Bhagalpur)۔ بھاگلپور میں بھی مسافروں نے چلتی ٹرین سے لٹکتے چور کو پکڑ کر خوب مارا۔

Last Updated : Sep 29, 2022, 5:20 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.