پلوامہ میں کشمیر کا پہلا دودھ اے ٹی ایم

By

Published : Mar 9, 2021, 10:48 PM IST

thumbnail

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کو وادی میں آنند آف کشمیر کے نام سے جانا جاتا ہے۔ وادی میں پلوامہ ہی واحد ایسا ضلع ہے جہاں دودھ کی پیداوار سب سے زیادہ ہوتی ہے، اسی لیے ضلع کو آنند آف کشمیر کہا جاتا ہے۔ ڈیری فارمنگ اور عوامی سہولت کے پیش نظر محکمہ انیمل ہسبنڈری نے ضلع پلوامہ میں دودھ کا اے ٹی ایم نصب کیا ہے۔ تاکہ عوام کو دودھ کی قلت کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.