Igloo Cafe in Gulmarg: گلمرگ میں دنیا کا سب سے بڑا اِگلو کیفے

By

Published : Feb 7, 2022, 3:39 PM IST

thumbnail

جموں و کشمیر کا سیاحتی مقام گلمرگ دنیا بھر میں نہ صرف سیاحت کے لئے بلکہ سرمائی کھیلوں کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ لیکن ان دنوں گلمرگ میں جو چیز سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے وہ ہے برف سے بنا ہوا ریستوراں، جسے اِگلو کیفے نام دیا گیا ہے۔ Snow Restaurant in Gulmarg صرف برف کا استعمال کرکے تیار کیا گیا یہ خوبصورت اِگلو دنیا کا سب سے بڑا اگلو کیفے ہے، جو مقامی و غیر مقامی سیاحوں کو اپنی جانب راغب کر رہا ہے۔ world's largest Igloo cafe

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.