Moradabad's Driver Song Viral: محمد یامین کے گیتوں کے دیوانے ہیں لوگ
مرادآباد کے آر ٹی او دفتر کے ملازمین کی گاڑی چلانے والے محمد یامین Md Yameen ہمیشہ ملک کی آزادی سے تعلق رکھنے والے سبھی گیتوں کو اپنی بہترین آواز میں گاتے ہیں، محمد یامین کو بچپن سے ہی ملک کی آزادی کے گیت گانے کا شوق ہے۔ Moradabad's Driver Song Viral