'ملک میں جنگ آزادی کا کردار ادا کر رہا ہے آج کا مسلمان'

author img

By

Published : Jan 2, 2020, 1:35 AM IST

Shafiqur Rahman Barq

ڈاکٹر شفیق الرحمن شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج کے دروان ہلاک ہوئے دو نوجوان کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے انکے گھر پہنچے تھے۔


ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے اپنے بیان میں بی جے پی حکومت سے سوال پوچھا ہے کہ آج ہورے ملک میں احتجاج کے دوران مظاہرین ہی کیوں ہلاک ہو رہے ہیں؟
انہوں نے کہا کہ اس احتجاج کے دوران کوئی پولیس افسر یا سپاہی کیوں ہلاک نہیں ہوا؟

Shafiqur Rahman Barq

ڈاکٹر برق نے کہا کہ شہریت ترمیم قانون کی مخالفت میں صرف مسلمانوں نے اپنی جان گوائی ہے جس طرح سے جنگ آزادی میں مسمانوں نے اہم کرادر ادا کیا تھا اور اپنی جان کے نذرانے پیش کئے اسی طرح آج مسلمان ملک کے لیے جان کے نذرانے پیش کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر شفیق الرحمن شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج کے دروان ہلاک ہوئے دو نوجوانوں کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے انکے گھر پہنچے تھے۔

Intro:سمبھل- سپا میمبر پارلیا مینٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کا بڈا بیان ،Body:سمبھل- سپا میمبر پارلیا مینٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کا بڈا بیان ،.

سمبھل- میمبر پارلیا مینٹ سماج وادی پارٹی کے ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے بیان دیتے ہوئے موجودا سرکار پرالظام لگاتے ہوئے سوال پوچھا ہے، کی ملک بھر میں ہورہی مخالفت اور مظاہرے میں مظاہرین ہی کیوں مارے جارہے ہیں، پولیس کا کوئ افسر اور سپاہی نہیں مرا،ڈاکٹر برق یہیں نہی روکے انہونے تو سیدھے طورپر کہا کی شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت صرف مسلمانوں کو ہی بھاری پڑا ہے، انہونے ہئ اپنی جان گوائ ہے،
یہ سب بھاجپا اور پولیس کی شازیش سے ہواہے، دراصل ڈاکٹر شفیق الرحمن برق آج بلوے میں مارے گئے دونوں نوں جوانوں کے گھر عیادت کے لئے پہنچے تھے، اور وہیں پر پارٹی کے کار کونان سے گفتگو کررہے تھے،
آپ کو بتادیں سپا کے نیشنل صدر جناب اگھلیش یادب کی منشاء پران سبہی ضلع میں سپاء کا ایک بفد بھیجا گیا ہے، جہاں پر مظاہرے کے دوران کوئ شخص ہلاک ہوا ہے سمبھل میں بھی سپاءکا ایک بفد مرحومین کے گھر پہنچا جہاں ڈاکٹر شفیق الرحمن برق میمبر پارلیا مینٹ ، کے ساتھ ساتھ اسمولی سے رکون اسمبلی پینکی یادب، اور سمبھل سے رکون اسمبلی نواب محمود اقبال کے ساتھ بڈی تعدات میں سپاآہلکار موجود رہے!

بائٹ: ڈاکٹر شفیق الرحمن برق( سپاءممبرپارلیامینٹ سمبھل )Conclusion:سمبھل- سپا میمبر پارلیا مینٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کا بڈا بیان ،
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.