برینج ٹورم ٹیکنیکل ایکسیلنس انسٹی ٹیوشن کی اسکالرشپ تقریب

author img

By

Published : Nov 29, 2020, 12:13 PM IST

Brainztorm technical excellence institutions organised scholarship distribution ceremony

اس موقع پر چار طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے گئے جبکہ دیگر طلبہ امام علی اور جاوید انصاری کو چیک کی صورت میں اسکالرشپ دی گئی۔ انجینئر محمد رضوان عالم نے 2012 میں اس ادارے کی بنیاد رکھی تھی۔

برینج ٹورم ٹیکنیکل ایکسیلنس انسٹی ٹیوشن نے نوئیڈا کے اپنے ہیڈ آفس میں تقسیم اسکالرشپز تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سی ای او محمد رضوان عالم نے طلبہ کو لیپ ٹاپ اور چیک تقسیم کیے۔

برینج ٹورم ٹیکنیکل ایکسیلنس انسٹی ٹیوشن کی اسکالرشپ تقریب

اس تقریب کے کوآرڈی نیشن انسی ٹیوٹ کے جنرل منیجر ایس کے دوبے رہے۔ جبکہ مارکیٹنگ کے ہیڈ کامران وسیم نے اختتامی تقریب کو انجام دیا۔

Brainztorm technical excellence institutions organised scholarship distribution ceremony
برینج ٹورم ٹیکنیکل ایکسیلنس انسٹی ٹیوشن کی اسکالرشپ تقریب

اس موقع پر چار طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے گئے جبکہ دیگر طلبہ امام علی اور جاوید انصاری کو چیک کی صورت میں اسکالرشپ دی گئی۔ انجینئر محمد رضوان عالم نے 2012 میں اس ادارے کی بنیاد رکھی تھی اور آٹھ سال کی مدت کے دوران اس ادارے نے کئی کامیابیاں سمیٹیں۔

Brainztorm technical excellence institutions organised scholarship distribution ceremony
برینج ٹورم ٹیکنیکل ایکسیلنس انسٹی ٹیوشن کی اسکالرشپ تقریب

یہ طلباء کو ان کے مضامین کی دلچسپی کی بنیاد پر مختلف سبجیکٹ جیسے انجینئرنگ، میڈیکل،کامرس لا، فیشن ڈیزائنر،انٹیرئیر ڈیزائینگ کے داخلہ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ بالخصوص میڈیکل اور انجینئرنگ کے طلباء کو AIEESE اور all India pre medical scholarship test آل انڈیا پری میڈیکل اسکالرشپ ٹیسٹ کے ذریعے تقریبا سو سے زائد کالجز میں داخلے کا موقع مہیا کراتا ہے۔

Brainztorm technical excellence institutions organised scholarship distribution ceremony
برینج ٹورم ٹیکنیکل ایکسیلنس انسٹی ٹیوشن کی اسکالرشپ تقریب

جو طلبہ پیسے کی کمی کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنے سے محروم رہتے ہیں، برینج ٹورم ایسے طلبہ کو ان کی اہلیت کی بنیاد پر اسکالرشپ مہیا کراتا ہے۔ انجینیئر محمد رضوان عالم کی رہنمائی میں تقریبا 60 سے زائد با صلاحیت ٹیم ممبران کے ساتھ ادارے نے شناخت قائم کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.