انجمن ترقی اردو ہند شاخ کی جانب سے تقسیم انعامات وتہنیت

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 9:34 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:13 AM IST

انجمن ترقی اردو ہند شاخ کی جانب سے تقسیم انعامات وتہنیت

کرناٹک کے ضلع گلبرگہ شہر میں انجمن ترقی اردو ہند شاخ کے زیر اہتمام کرناٹکا ایڈمنسٹریٹو سروسیز(کے اے ایس) امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والی دو لڑکیوں کو تہنیت پیش کی گئی۔

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ شہر کے خواجہ بندہ نواز ایوان اردو انجمن کامپلکس میں کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے اور دیگر شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات و تہنیت سے نوازا گیا۔

انجمن ترقی اردو ہند شاخ کی جانب سے تقسیم انعامات وتہنیت
انجمن ترقی اردو ہند شاخ کی جانب سے تقسیم انعامات وتہنیت

اس موقع پر انجمن ترقی اردو ہند کے صدر امجد جاوید نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر برس انجمن ترقی اردو ہند کی جانب سے نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے اس طرح کے انعامات و تہنیت اجلاس منعقد کرکے انھیں اعزاز سے نوازا جاتا ہے۔

انجمن ترقی اردو ہند شاخ کی جانب سے تقسیم انعامات وتہنیت


انہوں نے کہا کہ بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ شہر گلبرگہ سے دو مسلم لڑکیاں کے اے ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ جس میں ایک شاہین اختر صاحبہ، اور سیمہ فاروق ہیں۔ ان دونوں لڑکیوں کو شہر گلبرگہ کے تمام سیاسی ملی، سماجی رہنماؤں نے مبارکباد پیش کی۔

انجمن ترقی اردو ہند شاخ کی جانب سے تقسیم انعامات وتہنیت
انجمن ترقی اردو ہند شاخ کی جانب سے تقسیم انعامات وتہنیت

اس موقع پر شاہین اختر صاحبہ نے کہا کہ وہ ایک سرکاری ہائی اسکول میں خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ اتنی مصروفیات میں بھی دن رات محنت کرتے ہوئے اس متحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اسی طرح تمام طلبہ کو انھوں نے مشورہ دیا کہ اگر طلبہ اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے دن رات محنت کریں گے تو وہ بھی اپنے مقصد میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

Intro:انجمن ترقی اردو ہندشاخ کی جانب سے کےاے یس کا کامیابی حاصل کرنے والوں کو تہنیتی اجلاس


Body:ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر میں انجمن ترقی اردو ہند شاخ کے زیر اہتمام کےاے یس امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والی دولڑکیوں کو تہنیت پیش کی گئی. یہاں کے خواجہ بندہ نواز ایوان اردو انجمن کامپلکس میں کے اے یس امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے اور دیگر شعبوں میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات و تہنیت سے نوازا گیا. اس موقع پر انجمن ترقی اردو ہند کے صدر امجد جاوید نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا. ہر سال انجمن ترقی اردو ہند کی جانب سے نمایاں کامیابی حاصل کر نے والے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے اس طرح کے انعامات وتہنیت اجلاس منعقد کرکے انھیں اعزاز سے نوازا جاتا ہے. بہت ہی خوشی کی بات ہے. کہ گلبرگہ شہر سے دو مسلم لڑکیاں کے اے یس امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے. جس میں ایک شاہین اختر صاحبہ، اور سیمہ فاروق ہیں.ان دونوں لڑکیوں کو گلبرگہ شہر کے تمام سیاسی ملی، سماجی لیڈران نے مبارکباد پیش کی. اس موقع پر شاہین اختر صاحبہ نے کہا. یہ ایک سرکاری ہائی اسکول میں استاد کی حصیت سے خدمات انجام دیں رہی ہیں. اپنی اتنی مصروفیات میں بھی دن رات محنت کر تے ہوئے اس متحان میں کامیابی حاصل کی ہے. اسی طرح تمام طلبہ کو انھوں نے مشورہ دیا کہ اگر طلبہ اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لئے دن رات وقت ذایع نا کرتے ہوئے محنت کر نگے تو.انشا اللہ وہ بھی اپنے مقصد میں کامیاب ہوسکتے ہیں... 1...بایٹ...امجد جاوید انجمن ترقی اردو ہندشاخ گلبرگہ کے صدر، 2...بایٹ...عبدالحمید اکبر صدر شعبہ اردو خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی... 3...شاہین اختر صاحبہ کے اے یس امتحان میں کامیابی حاصل کر نے والی...


Conclusion:
Last Updated :Feb 18, 2020, 4:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.