بنگلور میں ’بے گناہ قیدی‘ مہم

author img

By

Published : Oct 14, 2019, 5:32 PM IST

ممبئی ریل دھماکہ کیس سے بری ملزم عبدالواحد شیخ، ’انوسینس نیٹ ورک‘ (بے گناہ قیدی) کے عنوان پر ملک بھر میں مہم چلا رہے ہیں۔ اس سلسلہ کے تحت آج وہ بنگلور پہنچے۔

ریاست کرناٹک کے بنگلور پہنچنے کے بعد عبدالواحد شیخ نے سماجی، سیاسی رہنماؤں اور صحافیوں سے ملاقات کی۔

بنگلور میں ’بے گناہ قیدی‘ مہم

اس موقع پر عبد الواحد شیخ نے کہا کہ ممبئی ریل دھماکہ کیس میں ملزم بنائے گئے تمام 12 افراد بے گناہ ہیں اور اس کے پختہ ثبوت موجود ہیں جبکہ ثبوتوں کو ہائیکورٹ میں پیش کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں مہاراشٹر حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ ایس آئی ٹی نے بے بنیاد طور پر پھنسایا تھا جبکہ اس سازش کی حقیقت دن کے اجالے کی طرح واضح ہوچکی ہے۔وچکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام ملزمین کو ایس آئی ٹی نے بے انتہا ٹارچر کیا اور زبردستی ان کے ناکردہ جرم کو قبول کروایا تھا۔

واضح رہے کہ ممبئی کی ایک عدالت نے ٹرین دھماکہ کیس کے 5 ملزمین کو سزائے موت دی ہے اور دیگر 6 کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔

اسپیشل کورٹ کے اس فیصلہ کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے جبکہ اس کیس کی سماعت جاری ہے۔

عبد الواحد شیخ نے ای. ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ’بے گناہ قیدی‘ مہم کے تحت عوام میں شعور بیداری کررہے ہیں تاکہ حکومت پر دباؤ بنایا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ عدلیہ کے سامنے حقائق کو لانا مہم کا اصل مقصد ہے۔

واضح رہے کہ عبد الواحد شیخ بے گناہ ہوتے ہوئے بھی 9 برس جیل میں رہے اور انہوں نے اس دوران ’’انوسینس نیٹورک‘‘ نامی ایک کتاب بھی لکھی۔

عبد الواحد شیخ نے امید ظاہر کی کہ ہائی کورٹ حقائق کی بنیاد پر فیصلہ سنائیگی اور سارے ملزمین جن کو اس کیس میں ایک منظم سازش کی تحت پھنسایا گیا ہے، وہ سب رہا ہوں گے۔

Intro:7/11 ممبئی دھماکہ کے 12 ملزمین: ہم معصوم ہیں


Body:7/11 ممبئی دھماکہ کے 12 ملزمین: ہم معصوم ہیں

ممبئی ریل دھماکہ کیس سے بری ملزم عبد الواحد شیخ ملک بھر میں چلائے جارہے مہم بعنوان "انوسینس نیٹورک" (بے گناہ قیدی) کے تحت شہر بنگلور پہونچے اور سماجی، سیاسی کارکنان و نامہ نگاروں سے بات ملاقات کی.

مہم "بے گناہ قیدی" کے سربراہ عبد الواحد شیخ کا کہنا ہے کہ ممبئی ریل دھماکہ کیس میں ملزم بنائے گئے سارے 12 افراد بے گناہ ہیں اور اس کے متعلق ان کے پاس سارے ثبوت ہیں جو انہوں نے ہائی کورٹ میں جمع کئے ہیں.

عبد الواحد شیخ کہتے ہیں کہ انہیں مہاراشٹر حکومت کی جانب سے تشکیل کردہ ایس. آئ. ٹی نے اس کیس میں بے بنیاد طور پر پھنسایا ہے اور یہ سازش دن کے اجالے کہ طرح واضح ہوچکی ہے. انہوں نے کہا کہ تمام ملزمین سے ایس. آئ. ٹی نے جبرا/زبردستی سے ٹورچر کر ان سے ان کے ناکردہ جرم کو قبول کروایا ہے.

واضح رہے کہ ممبئی کے ایک سپیشل کورٹ نے ممبئی ٹرین دھماکے کے 5 ملزمین کو سزائے موت دی ہے اور بقیہ 6 کو عمر قید کی سزا سنائی ہے. اسپیشل کورٹ کے اس فیصلے کو اب ملزمین نے ہائ کورٹ میں چیلنج کیا ہے اور کیس ذیر سماعت ہے.

عبد الواحد شیخ نے ای. ٹی وی بھارت کو بتایا کہ وہ "بے گناہ قیدی" مہم کے تحت عوام الناس کو بیدار کرنا چاہتے ہیں جس سے وہ حکومت پر دباؤ بنا سکیں اور ان قیدیوں کے بےگناہ ہونے کی حقیقت کو عوام کے ذریعے عدلیہ کے سامنے لانا چاہتے ہیں.

عبد الواحد شیخ نے اس کیس کی سنوائی کے 9 سالوں کے دوران جیل ہی میں شب و روز گزارتے ہوئے ایک کتاب کی تصنیف کی ہے جس کا نام "انوسینس نیٹورک" ہے اور انہوں نے کتاب کے اس عنوان ہی کو اس کیس کے بے گناہ قیدیوں کو بری کرنے کے لئے مہم کا نام دیا ہے.

عبد الواحد شیخ نے امید ظاہر کی کہ ہائی کورٹ حقائق کی بنیاد پر فیصلہ کریگا اور سارے ملزمین جن کو اس کیس میں ایک منظم سازش کی تحد پھنسایا گیا ہے، وہ سب رہا ہونگے.

بائیٹ...
1. عبد الواحد شیخ، کنوینر، انوسینس نیٹورک ممبئی

Innocence Network... Rough Notes

Running a campaign to make masses aware apart from media persons about the misuse of power by police.

They aren't criminals or terrorists but innocents,

How innocent?
Under duress and torture, the recovery or rds n explosives n the witnesses r fake n are informers of Police.
Have call records of all accused Demonstrate that they were not accused as the police version says.
The IOs involved in investigations are all corrupt. The records have been submitted with the court of law. Vinod Bhat has been prssurized by KP Raghuvanshi for ensuring that the case be strengthened, not bending to the pressure Bhat committed suicide.

SL Patil later took over the charge and charge sheeted all the accused and he received Presidetlntjal Medal.

The witnesses are as if on payroll of the police as they are all seen as witnesses in different cases.

All the train blast accused are innocents and are falsely accused and implicated in wrongful cases.

Police of 7 states say that The 13 accused have not committed the blast but the court didn't accept the story. 2008-2010 central Govt said the accused in 7/11 are innocent in a dossier. This dossier has been published in Indian Express.

But the court has accepted the SIT version and Sessions Court of Bombay.

The judiciary too is working at the behest of the government and are pronouncing judgements against the the so called accused who are all innocents. Hence, looking at the prevailing situation against the Muslim Community. we have mostly lost confidence in judiciary.

We saw police officials reading the RSS mouthpiece publicstions

I was jailed in Arthur Road bombay and spent 9 years. A total of 13 were accused by police, I alone have been acquitted but the remaining 12 are still languishing in jail.
Working as a teacher with Anjuman e Islam


Conclusion:

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.