'نوجوانوں کو ادبی محافل میں حصہ لینے کی ضرورت'

author img

By

Published : Jul 21, 2019, 7:40 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج 'کافی اینڈ کلام' تنظیم کی جانب سے ایک شعر و شاعری کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔


ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے حذیف بخاری کا کہنا ہے کہ 'اس پروگرام کا مقصد تھا جو ہمارے نوجوان نسل ہے وہ زیادہ سے زیادہ ایسے شاعرانہ محفلوں میں حصہ لے تاکہ وہ اپنے فن کا مظاہرہ کرے'۔

شعر و شاعری کا پروگرام

انہوں نے کہا کہ دن بہ دن کشمیر کی اردو اور کشمیری لٹریچر کی طرف کم توجہ دی جاتی ہے، لیکن ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے پروگرام ہونے چاہیں اور نوجوان شاعروں کو حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج کافی اور فلام تنظیم کی جانب سے ایک شعر و شاعری کا اہتمام کیا گیا ۰


Body:ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ہزیف بحاری جو اس محفل کے منتظم تھے کا کہنا ہے کہ اس پروگرام کا مقصد تھا جو ہمارے نوجوان نسل ہے وہ زیادہ سے زیادہ ایسے شاعرانہ محفلوں میں حصہ لیا تاکہ وہ اپنے فن کا مظاہرہ کرے۰
انہوں نے کہا کہ دن بہ دن کشمیر کا اردو اور کشمیری لٹر یچر کی طرف کم توجہ دیا جاتا ہے، لیکن ضرورت اس باب کی ہے کہ ایسے محفلیں ہوئے چاہتے اور نوجوان شاعروں کو حوصلہ افزائ کی ضرورت ہے ۰


Conclusion:Byte..1 Tawseef Tabish( Poet) Wearing white shirt.

Byte 2.Huzaif Bukhari...(poet) Beard on face

Byte 3. Aayena...(Participant Cum poet)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.