Lumpy Virus Awareness Camp: حاجن میں لمپی وائرس کے حوالے سے بیداری کیمپ

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 5:18 PM IST

حاجن میں "لمپی وائرس" بیماری کے حوالے سے بیداری کیمپ

محکمہ انیمل ہسبنڈری بانڈی پورہ کی جانب سے جانوروں میں پھیلنے والی بیماری "لمپی وائرس" کے تعلق سے حاجن میں ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مویشی پروروں کو "لمپی وائرس" کے حوالے سے جانکاری دی گئی۔ Lumpy virus awareness camp in bandipur

بانڈی پورہ:محکمہ انیمل ہسبنڈری بانڈی پورہ نے میونسپل کمیٹی حاجن کے تعاون سے حاجن میں ایک بیداری کیمپ کا انعقاد کیا۔ جس میں لوگوں کو جانوروں میں پھیلانے والی جلد کی بیماری "لمپی وائرس" کے حوالے سے جانکاری دی گئی۔

ویڈیو


کیمپ میں چیف انیمل ہسبنڈری آفیسر، بانڈی پورہ ڈاکٹر جی اے لون، چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجن کے علاوہ کسانوں کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

بیداری کیمپ کے دوران مقررین نے جانوروں میں ویکسینیشن کی صورتحال سے لوگوں کو آگاہ کیا اور لمپی وائرس بیماری کی علامات، روک تھام اور کنٹرول کے طریقوں کے بارے میں جانکاری دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.