'جموں میں لوہری کے تہوار کی دھوم'

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 9:28 PM IST

'اگلے برس لوہڑی کا تہواڑ ریاست میں منائیں گے'

مرکز کے زیرانتظام جموں میں لوہڑی کا تہوار منایا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

اس موقعے پر ایک ریلی کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں ہند و مسلم، سکھ مذہب کے لوگوں نے مل جل کر مبارک منڈی ہوتے ہوئے اندرا چوک اور گومٹ سے ہوکر ڈوگرہ چوک میں تک پہنچے جہاں اس ریلی کا اختتام ہوا۔

ریلی میں دھول، دف کی آواز کے ساتھ فنکاروں نے ڈوگری زبان کی نغموں پر رقص کیے اور ناظرین کی توجہ مرکوز کی۔ ہیرن رقص بھی توجہ کا مرکز رہا۔ ڈوگری گلوکاروں اور فنکاروں نے اس پروگرام میں حصہ لیا اور لوہڑی کے بارے میں لوگوں کو بتایا۔

مرکز کے زیرانتظام جموں میں لوہڑی کا تہوار منایا گیا

ڈوگرہ کلچرل اکیڈمی کے ایک عہدار رام منگلوترا نے کہاکہ' جموں میں آج ہم لوہڑی فسٹیول مناتے ہیں جو بھائی چارے کی مثال ہے، انہوں نے جموں وکشمیر کی ریاستی درجہ منسوخ ہونے پر اظہار افسوس کیا اور امید ظاہر کی کہ اگلے برس لوہڑی کی تہواڑ ریاست میں منایا جائے گا، نہ یوٹی میں'۔

واضح رہے لوہڑی کا تہوار ہر برس 13 جنوری کو مشرقی و مغربی پنجاب، ہریانہ، راجستھان، جموں کشمیر اور دہلی میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

Intro:جموں میں لوہدی کا تہوار منایا گیا

مرکز کے زیرانتظام جموں میں  لوہدی کا تہوار منایا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شمولیت کی  ۔ اس ریلی کا انعقاد ہندو مسلم،  سکھ مذہب مانے والے  لوگوں نے مل جل کر کیا اور یہ ریلی مبارک منڈی سے ہوکر اندرا چوک ،گومٹ سے ہوکر ڈوگرہ چوک میں اختدام پذیر ہوئی ۔ ریلی میں ڈول دفلو کی آواز کے ساتھ ہی فنکاروں نے ڈوگری نغموں پو رقص کیا اور ناظرین کی توجہ مرکوز کی۔ ہیرن رقص بھی توجہ کا مرکز رہا۔ ڈوگری گلوکاروں اور فنکاروں نے اس پروگرام میں حصہ لیا اور لوہڑی کے بارے میں لوگوں کو بتایا۔ 

ڈوگرہ کلچرل اکیڈمی کےایک عہداررام منگلوترا نے کہاکہ جموں میں آج ہم لوہدی فسٹیول مناتے ہیں یہ ایک بھائی چارے کی مثال پیش کرتا کیونکہ سماج میں لوگوں کو ڈوگری کلچر کی جانکاری ملتی ہیں تاہم انہوں نے ریاست کو درجہ منسوخ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا اور امید کی کہ اگلے سال پھر سےلوہدی ایک ریاست میں مانائجاے گی نہ کہ یونین ٹریٹیری میں ۔

واضح رہے لوہدی کا تہوار  ہر سال 13 جنوری کو مشرقی و مغربی پنجاب ہریانہ راجستھان جموں کشمیر اور دہلی میں منایا جاتا ہے

I have sent the story with voice over, if my edited file along with voice over is not feasible to publish . as I have sent the separate files of visuals and bytes of the story can used to regenerate the story in proper vo .

Body:I have sent the story with voice over, if my edited file along with voice over is not feasible to publish . as I have sent the separate files of visuals and bytes of the story can used to regenerate the story in proper vo .

Conclusion:جموں میں لوہدی کا  تہوار

مرکز کے زیرانتظام جموں میں  لوہدی کا تہوار منایا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شمولیت کی  ۔ اس ریلی کا انعقاد ہندو مسلم،  سکھ مذہب مانے والے  لوگوں نے مل جل کر کیا اور یہ ریلی مبارک منڈی سے ہوکر اندرا چوک ،گومٹ سے ہوکر ڈوگرہ چوک میں اختدام پذیر ہوئی ۔ ریلی میں ڈول دفلو کی آواز کے ساتھ ہی فنکاروں نے ڈوگری نغموں پو رقص کیا اور ناظرین کی توجہ مرکوز کی۔ ہیرن رقص بھی توجہ کا مرکز رہا۔ ڈوگری گلوکاروں اور فنکاروں نے اس پروگرام میں حصہ لیا اور لوہڑی کے بارے میں لوگوں کو بتایا۔ 

ڈوگرہ کلچرل اکیڈمی کےایک عہداررام منگلوترا نے کہاکہ جموں میں آج ہم لوہدی فسٹیول مناتے ہیں یہ ایک بھائی چارے کی مثال پیش کرتا کیونکہ سماج میں لوگوں کو ڈوگری کلچر کی جانکاری ملتی ہیں تاہم انہوں نے ریاست کو درجہ منسوخ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا اور امید کی کہ اگلے سال پھر سےلوہدی ایک ریاست میں مانائجاے گی نہ کہ یونین ٹریٹیری میں ۔

واضح رہے لوہدی کا تہوار  ہر سال 13 جنوری کو مشرقی و مغربی پنجاب ہریانہ راجستھان جموں کشمیر اور دہلی میں منایا جاتا ہے

I have sent the story with voice over, if my edited file along with voice over is not feasible to publish . as I have sent the separate files of visuals and bytes of the story can used to regenerate the story in proper vo .

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.