PHC Qazigund: ڈی ڈی سی ممبر نے قاضی گنڈ ہسپتال کو ایمبولینس وقف کی

author img

By

Published : Jun 7, 2022, 7:43 PM IST

ڈی ڈی سی ممبر نے قاضی گنڈ اسپتال کو ایمبولینس وقف کی

کولگام کے ڈی ڈی سی ممبر بلال احمد دیوا نے پرائمری ہیلتھ سینٹر (قاضی گنڈ) کو کیپیکس بجٹ کے تحت ایک ایمبولینس وقف کی ہے جس کے تحت مقامی لوگوں کو ہسپتال تک پہنچنے سہولیات فراہم ہوگی۔ Bilal Ahmad Deva handed over an Ambulance to PHC Qazigund

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے ڈی ڈی سی ممبر بلال احمد دیوا نے پرائمری ہیلتھ سنٹر قاضی گنڈ کو کیپیکس بجٹ کے تحت ایک ایمبولینس وقف کی ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ دور دراز کے علاقوں کے لوگوں کو ہسپتال تک پہنچنے میں کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے مدنظر انہوں نے پرائمری ہیلتھ سنٹر قاضی گنڈ کو یہ ایمبولینس وقف کیا ہے۔ Bilal Ahmad Deva handed over an Ambulance to PHC Qazigund

ویڈیو

مزید پڑھیں:

وہیں کولگام کے ڈی ڈی سی ممبر بلال احمد کے اس کام سے خوش ہوکر مقامی باشندوں نے ان کے جانب سے کرائے گئے ترقیاتی کاموں کی تعریف کرتے ہوئے کافی سراہنا کی اور کہا کہ ڈی ڈی سی ممبر حقیقت میں عوام کے خدمتگار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.