PM Modi Tour of Himachal Pradesh وزیراعظم مودی کے دورہ ہماچل پردیش کے مدنظرسجان پور میں ڈرون،پیراگلائڈنگ پابندی

author img

By

Published : Nov 7, 2022, 8:50 PM IST

وزیراعظم مودی کے دورہ ہماچل پردیش کے مدنظرسجان پور میں  ڈرون،پیراگلائڈنگ پابندی

وزیر اعظم نریند مودی کے دورے کے پیش نظر ہماچل پردیش کے سجان پور ٹیرا میں نو نومبر کو ڈرون،پیراگلائڈنگ اور دیگر غیر قانونی اڑٖانوں پر پوری طرح سے پابندی رہے گی۔PM Modi Tour of Himachal Pradesh

حمیر پور:کلکٹر دیوستویتا وانیک نے اپنی ہدایت میں کہا کہ وزیر اعظم کی حفاظت کو دھیان میں رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیاہے۔Paragliding And Drone Banned During PM Modi Visit To Himachal Pradesh

اس کے تحت بدھ کوسجان پور ٹیرا میں نو نومبر کی صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک ڈرون، پیراگلائڈنگ اور دیگر غیر قانونی اڑانیں بند رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:Mohan Bhagwat in Bihar آر ایس ایس رہنما موہن بھاگوت کا بہار دورہ 9 نومبر کو

انھوں نے کہا کہ یہ پابندی پو رے سجان پور قصبے اور گرام پنچایت کے تہرا میں نافذ ہوگا۔حکم کو نہ ماننے والوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔Paragliding And Drone Banned During PM Modi Visit To Himachal Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.