Himachal Election 2022 مایاوتی کی بدی میں چھ نومبر کو ریلی

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 12:23 PM IST

مایاوتی کی بدی میں چھ نومبر کو ریلی

بہوجن سماج وادی پارٹی چیف مایاوتی ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے چھ نومبر کو بدی میں ایک ریلی سے خطاب کریں گی۔ Mayawati rally in Baddi

شملہ: بہوجن سماج وادی پارٹی (بی ایس پی) چیف مایاوتی ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے چھ نومبر کو بدی میں ایک ریلی سے خطاب کریں گی۔ یہ اطلاع بی ایس پی کے پنجاب اکائی کے ریاستی صدر جسویر سنگھ گڑھی نے یہاں جاری ایک بیان میں دی۔ انھوں نے بتایا کہ ریلی کی تیاریوں کی ذمے دار ی پارٹی کے ریاستی اکائی کو دی گئی ہے۔ Mayawati rally in Baddi on November 6

اس موقع پر ریاستی انچارج رندھیر سنگھ بینی وال نے بتایا کہ پنجاب سے بی ایس پی کی قیادت کے 30بڑے چہروں کو اسٹار پرچارک کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ہماچل پردیش کی تمام 68 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ 12 نومبر کو ہوگی، جب کہ ووٹوں کی گنتی 8 دسمبر کو ہوگی۔ ہماچل پردیش میں 55 لاکھ سے زیادہ ووٹرز ہیں۔ ہماچل میں 1184 ووٹروں کی عمر 100 سال سے زیادہ ہے۔ وہیں 1.2 لاکھ ووٹر 80 سال سے زیادہ عمر کے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Mayawati Slams BJP اس بار گجرات میں بی جے پی کی حالت خراب، مایاوتی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.