Cosmos Garden In Ahmedabad کشمیر کی طرح کاسموس ویلی گارڈن احمدآباد میں تعمیر کیا گیا

author img

By

Published : Feb 3, 2023, 8:45 PM IST

کشمیر کی طرح کاسموس ویلی گارڈن احمدآباد میں تعمیر کیا گیا

کشمیر کی وادیوں میں ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت گارڈن تو سبھی نے دیکھا ہے لیکن احمدآباد میں بھی ایک ایسا گارڈن بنایا گیا ہے جو کشمیر کے شالیمار گارڈن میں کوسموس ویلی گارڈن بنایا گیا Cosmos Garden In Ahmedabad

احمدآباد:گجرات کے احمدآباد شہر اسمارٹ سٹی کہلاتا ہے ایسے میں احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے احمدآباد کو اسمارٹ سٹی بنانے کے لئے کءی باغات تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ ان میں پہلی بار کشمیر کے شالیمار گارڈن کی طرح ہی کاسموس ویلی گارڈن یمن احمدآباد میں تعمیر کیا گیا ہے۔

کشمیر کی طرح کاسموس ویلی گارڈن احمدآباد میں تعمیر کیا گیا
کشمیر کی طرح کاسموس ویلی گارڈن احمدآباد میں تعمیر کیا گیا

یہ گارڈن احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے محکمہ باغات نے نیو نروڈہ علاقے میں فورچیون سرکل کے قریب جب تک 21046 مربع میٹر کے پلاٹ میں تعمیر کیا ہے۔ 7 فروری سے یہ گارڈن شہریوں کے لئے کھول دیا جائے گا۔

لوگ اس ویلی گارڈن سے لطف اندوز ہونے کے لئے آن لائن اور آف لاءن دونوں طریقوں سے ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں جس میں بارہ سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے دس روپے کا ٹکٹ رکھا گیا ہے جبکہ آن لائن ٹکٹ لینے والوں کو دو روپے کی رعایت ملے گی۔

کشمیر کی طرح کاسموس ویلی گارڈن احمدآباد میں تعمیر کیا گیا
کشمیر کی طرح کاسموس ویلی گارڈن احمدآباد میں تعمیر کیا گیا

احمد آباد کے نروڈہ علاقے میں بنائے گئے۔اس کوسموس ویلی گارڈن کو دیکھنے کا وقت صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔ یہ ویلی خاص طور پر کشمیر میں پائے جاتے ہیں جسے اب احمدآباد کے لوگ بھی دیکھ پائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Urban 20 اربن 20 کے تحت احمد آباد میں شیرپا انسپیکشن میٹنگ کا انعقاد

ایسے میں آج کا کوسموس ویلی گارڈن کا جائزہ لینے کے لیے احمد آباد کے مءیر کریٹ پر مار، ڈپٹی میئر گیتا بہن پٹیل، اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ہتیش باروٹ اور دیگر کارپوریشن کے افسران پہنچے تھے انہوں نے بھی یہ گارڈن دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.