Society of Indian Automobile Manufacturers ونود اگروال سوسائٹی آف انڈین آٹوموبائل مینوفیکچررس کے صدر منتخب

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 8:59 AM IST

ونود اگروال سیام کے صدر منتخب

وولوو آئیشر کمرشل وہیکلز لمیٹیڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ونود اگروال کو سال 23-2022 کے لیے سوسائٹی آف انڈین آٹوموبائل مینوفیکچررس کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ Vinod Aggarwal elected president of SIAM

نئی دہلی: وولوو آئیشر کمرشل وہیکلز لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ونود اگروال کو سال 23-2022 کے لیے سوسائٹی آف انڈین آٹوموبائل مینوفیکچررز (سیام) کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ Vinod Aggarwal elected president of SIAM

آج منعقدسیام کی 62 ویں سالانہ کانفرنس کے دوران، مسٹر اگروال کو تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی نے منتخب کیا ہے۔ مسٹر اگروال نے ماروتی سوزوکی انڈیا لمیٹڈ کے ایگزیکٹو نائب صدر اور کل وقتی ڈائریکٹر اور سیام کے صدرکینیچی آیوکاوا کی جگہ لی ہے۔ اس سے پہلے مسٹر اگروال سیام کے نائب صدر تھے۔

یہ بھی پڑھیں: گاڑیوں کی فروخت میں 14 فیصد اضافہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.