آج ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، پٹرول کی قیمت مستحکم

author img

By

Published : Sep 24, 2021, 10:20 AM IST

Updated : Sep 24, 2021, 5:51 PM IST

پٹرول کی قیمت میں اضافہ

دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.82 روپے فی لیٹر میں فروخت ہورہا ہے۔ 5 ستمبر کو جب شرح تبدیل کی گئی تو ملک کے کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل 15 پیسے سستا ہو گیا تھا۔

آج پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کی گئی ہیں۔ آئل کمپنیوں نے 19 ویں دن ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ آج ڈیزل کی قیمتوں میں 20 سے 21 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پٹرول کی قیمت مستحکم رہی ہے۔

دہلی میں پٹرول 101.19 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.82 روپے فی لیٹر میں فروخت ہورہا ہے۔ 5 ستمبر کو جب شرح تبدیل کی گئی تو ملک کے کئی شہروں میں پٹرول اور ڈیزل 15 پیسے سستا ہو گیا تھا۔

مزید پڑھیں:۔ 18 ویں دن بھی پٹرول اور ڈیزل میں کوئی تبدیلی نہیں

دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں کچھ اس طرح ہیں۔۔۔۔

شہر پٹرول ڈیزل

دہلی 101.19 88.82

نوئیڈا 98. 52 89.42

لکھنو 98.3 98.00

بھوپال 109.63 97.65

جے پور 108.13 97.99

ممبئی 107.26 96.41

بنگلور 104.7 94.27

پٹنہ 103.79 94.80

کولکتہ 101.62 91.92

چننئی 98.96 93.46

Last Updated :Sep 24, 2021, 5:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.