Massive Fire Broke Out In Delhi: دہلی میں منڈکا علاقے میں آتشزدگی، ستائیس افراد ہلاک
Updated on: May 14, 2022, 6:37 AM IST

Massive Fire Broke Out In Delhi: دہلی میں منڈکا علاقے میں آتشزدگی، ستائیس افراد ہلاک
Updated on: May 14, 2022, 6:37 AM IST
دہلی کے منڈکا علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 16 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ پرفیوم اور دیسی گھی کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی۔ وہیں اس حادثہ میں ستائیس افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ Massive Fire Broke Out In Delhi
نئی دہلی: دہلی کے منڈکا علاقے میں ایک تین منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کی 16 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ وہیں بتایا جا رہا ہے کہ اس حادثہ میں ستائیس افراد کی موت ہوگئی ہے۔ پرفیوم اور دیسی گھی کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی اور گودام Massive Fire Broke Out In A Warehouse کو زد میں لے لیا۔ Massive Fire Broke Out In Delhi
فائر بریگیڈ کی ٹیم کے ساتھ پولیس کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ہے۔ عمارت کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ کر لوگوں کو باہر نکالا جا رہا ہے۔ فی الحال آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔ مزید تفصیلات کا انتظار Massive Fire Broke Out In Delhi
