CJI DY Agrees To Consider Request For Urgent Listen حجاب تنازع سے متعلق فوری سماعت کی درخواست پر غور کرنے سے اتفاق
Published on: Jan 23, 2023, 11:41 AM IST |
Updated on: Jan 23, 2023, 11:47 AM IST

سپریم کورٹ کے ڈپٹی سی جے آئی چندرچوڑ نے حجاب تنازع سے متعلق سماعت کی درخواست پر غور کرنے سے اتفاق کرلیا۔ عرضی دائر کرنے والے کی جانب سے عدالت عظمیٰ سے طالبہ کے مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سلسلے میں سماعت جلد سے جلد کرنے کی اپیل کی گئی۔
نئی دہلی: سپریم کورٹ کے ڈپٹی سی جے آئی چندرچوڑ نے حجاب تنازع سے متعلق سماعت کی درخواست پر غور کرنے سے اتفاق کیا۔ عرضی دائر کرنے والے کی جانب سے عدالت عظمیٰ سے طالبہ کے مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سلسلے میں سماعت جلد سے جلد کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

Loading...