Football Biryani Scam : بریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی، این آئی ایف ایف کی پریس کانفرنس

author img

By

Published : Aug 5, 2022, 1:14 PM IST

Etv Bhبریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی، این آئی ایف ایف کی پریس کانفرنسarat

نیشنل انٹرنیشنل فٹبال فورم کے چیئرمین بشیر احمد ملک نے بتایا کہ جموں و کشمیر اسپورٹس سینئرعہدیداروں پر جو بریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے اس سلسلے میں جو بھی افراد ملوث ہے انہیں سخت سے سخت سزہ دی جائے ۔ عہدیداروں پر بریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں آج نیشنل انٹرنیشنل فٹ بال فورم ((NIFF کی جانب سے بریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی کے خلاف ایک پرس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔اس موقعے پر نیشنل انٹرنیشنل فٹبال فورم کے چیئرمین بشیر احمد ملک نے بتایا کہ 'حال ہی میں جو جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے سینئر عہدیداروں پر بریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی کا الزام ہے اس سلسلے میں ہم چاہتے ہے کہ جو بھی اس میں ملوث ہے ان کو سخت سے سخت سزہ دی جائے ۔Football Biryani Scam

بریانی کے نام پر پچاس لاکھ روپے کی بدعنوانی، این آئی ایف ایف کی پریس کانفرنس


پرس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا 'ہم حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ انہوں نے اس بریانی بدعنوانی Biryani Scam پر کاروائی شروع کی اور ہم اے سی بھی کا بھی شکریہ کرنا چاہتے ہے جنہوں نے ہمارے کافی مدد کی۔'NIFF held press conference



انہوں نے کہا کہ حکومت فٹ بال کے لے پیسے بھیجتا ہے لیکن کچھ لوگ اس پیسے کا غلط استعمال کرتے ہے اور اس کی وجہ سے ہمارے نوجوانوں کا مستقبل خراب ہوتا ہے کیونکہ کھیل کود کے بجائے وہ پھر منشیات جیسے کاموں میں ملوث ہوتے ہے، ضرورت اس بات کی ہے جن لوگوں نے بھی اس رقم کا غلط استعمال کیا ہے انہیں سخت سے سخت سزہ دی جائے اور مستقبل میں بھی ان پر کاروائی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔انہوں نے بتایا کہ کشمیر میں کافی ٹیلنٹ ہے اور اگر ہم فٹبال کی بات کرئے تو آج تک ہمارے سوپور سے کوئی بھی کھلاڑی سنتوش ٹرافی Santosh trophy میں شرکت نہیں کرسکا، اگر چہ وہ اس کے قابل بھی تھا۔


میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے سوپور کے ایک سماجی کارکن جاوید احمد نے بتایا کہ اگر حکومت جنوبی کشمیر میں فٹبال ایسوسیشن کو اتنا پیسے دے سکتا ہے، تو ضلع بارہمولہ میں آج تک کھیل کود کے حوالے سے پیسے کیوں نہیں دئے گئے۔ انہوں نے کہا 'ہم چاہتے ہے کہ تحقیقاتی ایجنسی ہر اضلاع میں چھان بین کریں اور جو بھی لوگ اس قسم کی بدعنوانی میں ملوث ہو انہیں سحت سے سحت سزہ دی جائے۔


یہ بھی پڑھیں : JK Football Association Scam: کشمیر فٹ بال ایسوسی ایشن میں تینتالیس لاکھ کے بریانی گھپلے کا انکشاف

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.