Gaganyaan Escape Motor: اسرو نے کامیابی کے ساتھ گگن یان لو الٹی ٹیوڈ اسکیپ موٹر کا تجربہ کیا

author img

By

Published : Aug 11, 2022, 2:19 PM IST

اسرو نے کامیابی کے ساتھ گگن یان لو الٹی ٹیوڈ اسکیپ موٹر کا تجربہ کیا

بھارتی خلائی جانچ ایجنسی اسرو نے مزید ایک کامیابی حاصل کرتے ہوئے گگن یان لو الٹی ٹیوڈ اسکیپ موٹر کا کامیابی کے ساتھ تجربہ کیا ہے۔ ISRO Successfully Tested the Gaganyaan

حیدرآباد: گگن یان پروجیکٹ میں ایک اور اہم سنگ میل کے حصہ کے طور پر ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو) نے کامیابی کے ساتھ گگن یان لو الٹی ٹیوڈ اسکیپ موٹر کا تجربہ کیا۔ Gaganyaan Escape Motor۔ یہ تجربہ آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ سے کیا گیا۔ اسرو کے عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ کسی بھی ناگہانی کی صورت میں کروایسکیپ سسٹم، گگن یان مشن کے کروموڈیول کو لے جاسکتا ہے اور خلابازوں کو بچا سکتا ہے۔ ایل ای یم ایک خصوصی مقصد والی سالڈ راک موٹر ہے جس میں چار ریورس فلو نوزلس ہیں۔ ISRO has successfully tested the Gaganyaan Low Altitude Escape Motor

یہ بھی پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.