Interview With Javelin Thrower Neeraj Chopra نیرج چوپڑا نے ڈائمنڈ لیگ خطاب جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا

author img

By

Published : Sep 1, 2022, 5:04 PM IST

exclusive interview with javelin thrower neeraj chopra

نیرج چوپڑا نے لوزان ڈائمنڈ لیگ کا ٹائٹل جیت کر عالمی چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ خطاب جیتنے والے وہ پہلے بھارتی ہیں۔ Interview With Javelin thrower Neeraj Chopra

لوزان: بھارت کے اسٹار جیولین تھرو نیرج چوپڑا نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں منعقدہ ڈائمنڈ لیگ کا ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ نیرج ایسا کرنے والے پہلے بھارتی ہیں۔ 26 اگست جمعہ کے روز انہوں نے لوزان میں 89.08 میٹر کا اپنا بہترین تھرو پھینکا۔ یہ کارنامہ انہوں نے پہلی ہی کوشش میں ہی کیا۔ Interview With Javelin thrower Neeraj Chopra

ویڈیو

اس جیت کے ساتھ نیرج نے زیورخ میں 7-8 ستمبر کو ہونے والی ڈائمنڈ لیگ کے فائنل میں بھی جگہ بنالی۔ نیرج چوپڑا نے ہنگری کے بڈاپسٹ میں ہونے والی ورلڈ چیمپیئن شپ 2023 کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔ اب نیرج کا ہدف 90 میٹر پھینکنا ہے، لیکن اب تک وہ اس 'ہدف' کو عبور نہیں کر سکے ہیں۔

ڈائمنڈ لیگ فائنل کی تیاری کر رہے نیرج چوپڑا نے ای ٹی وی بھارت سے کئی امور پر بات کی۔ وہ انجری کے باعث برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت نہیں کر سکے تھے۔ ٹوکیو اولمپک طلائی تمغہ جیتنے والے نیرج 90 میٹر 'ہینڈی کیپ' پر کہتے ہیں، '90 میٹر تب ہو گا جب ایسا ہو گا۔'

مزید پڑھیں:

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.