Israeli air attacks in Syria اسرائیل کے فضائی حملے میں چار شامی فوجی ہلاک

author img

By

Published : Nov 19, 2022, 11:02 PM IST

Etv Bharat

شام میں ہفتے کے روز اسرائیلی فضائی حملے میں چار شامی فوجی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہو گیا۔ یہ اطلاع شام کی وزارت دفاع نے دی۔Israeli air attacks in Syria

دمشق: شام میں ہفتے کے روز اسرائیلی فضائی حملے میں چار شامی فوجی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہو گیا۔شام کی وزارت دفاع نے یہ اطلاع دی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے بنیاس شہر کے نزدیک بحیرہ روم سے مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے ملک کے وسط اور ساحل پر شامی فوج کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔ حملے میں چار فوجی ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا اور کچھ املاک کو بھی نقصان پہنچا۔Israeli air attacks in Syria

یہ بھی پڑھیں: Israel Strikes Aleppo Airport شام کے حلب ایئرپورٹ پر اسرائیل کے فضائی حملے

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.