New york Declares Health Emergency: منکی پاکس کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظرنیویارک میں ایمرجنسی کا اعلان

author img

By

Published : Jul 31, 2022, 12:30 PM IST

منکی پاکس

ہوچول نے کہ میں اس وباء سے نمٹنے کی کوششوں کو مزید تقویت دینے کے لیے ریاست میں ڈیزاسٹر ایمرجنسی کا اعلان کرتی ہوں۔ نیویارک میں منکی پاکس کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جمعہ تک اس کے انفیکشن کے 1,383 کیسز درج کیے گئے تھے۔Monkeypox declared a public health emergency in New York City

نیویارک ریاست کی گورنر کیتھی ہوچول نے امریکہ میں منکی پاکس کے بڑھتے ہوئے معاملوں کے پیش نظر ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایک بیان میں، محترمہ ہوچول نے کہا، "میں اس وباء سے نمٹنے کی کوششوں کو مزید تقویت دینے کے لیے ریاست میں ڈیزاسٹر ایمرجنسی کا اعلان کرتی ہوں۔ نیویارک میں منکی پاکس کا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جمعہ تک اس کے انفیکشن کے 1,383 کیسز درج کیے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:Monkeypox Virus In America: امریکہ کی پانچ خواتین میں منکی پاکس کی تصدیق

انہوں نے کہا کہ اس ملک میں منکی پاکس کے چار میں سے ایک کیس نیویارک سے ہیں اور ہمیں اس سے نمٹنے کے لئے ہر طرح کی کوشش کرنی ہوگی ۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.