اتھیا شیٹی نے اپنی مہندی تقریب میں اپنی نانی کی بالیاں پہنی، دیکھیں تصاویر
Published on: Jan 24, 2023, 9:52 AM IST |
Updated on: Jan 30, 2023, 5:17 PM IST
Updated on: Jan 30, 2023, 5:17 PM IST

اتھیا شیٹی اپنی مہندی کی تقریب میں خوبصورت بالیوں میں نظرآرہی ہیں جو انہیں ان کی نانی سے تحفہ میں ملا تھا۔ سوشل میڈیا پرہلدی کی تقریب کی تصاویر شیئر کرنے کے بعد اتھیا نے اب اپنے مداحوں کے ساتھ مہندی تقریب کی تصاویرشیئر کی ہے۔ ایک شاندار چکنکاری لہنگا میں ملبوس اتھیا ان نئی تصویروں میں دلکش لگ رہی ہیں۔ تازہ ترین تصاویر میں اداکار اپنے والد سنیل شیٹی کے ساتھ ڈانس کرتی نظرآرہی ہیں۔ اتھیا اور راہل 23 جنوری کو سنیل شیٹی کے کھنڈالہ میں واقع رہائش گاہ میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ اب یہ جوڑی اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی شادی کی تقریب کی تصاویر سانجھا کر رہی ہے۔
1/ 36
اتھیا شیٹی نے اتوار کے روز اپنی مہندی تقریب کی تصاویر شیئر کی۔ اداکارہ اپنے شوہر کے ایل راہل کے ساتھ اپنی شادی کی تازہ ترین تصویروں میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

Loading...