بارہ بنکی: یکجہتی کے لیے کھچڑی کی دعوت کا اہتمام
بارہ بنکی کے گاندھی بھون میں یہ تقریب گزشتہ 10 برسوں سے منعقد ہوتی آرہی ہے، سوشلسٹ اور گاندھی نواز مفکر راج ناتھ شرما نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔ بالعموم اس تقریب میں تمام مذاہب کے افراد شرکت کرتے ہیں، اس برس اردو کے مشہورومعروف شاعرانجم بارہ بنکوی کو بطورمہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے گاندھی بھون میں 'گاندھی جینتی سماروہ' ٹرسٹ کی جانب سے جمرات کو کھچڑی دعوت کا انعقاد کیا گیا۔ دعوت میں تمام مذاہب کے لوگوں نے شرکت کی اور ایک ساتھ بیٹھ کر کھچڑی کا لطف لیا۔
بارہ بنکی کے گاندھی بھون میں یہ تقریب گزشتہ 10 برسوں سے منعقد ہوتی آرہی ہے، سوشلسٹ اور گاندھی نواز مفکر راج ناتھ شرما کی اس ترتیب میں تمام مذاہب کے افراد شرکت کرتے ہیں، اس برس اردو کے مشہور و معروف شاعرانجم بارہ بنکوی کو بطور محمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ' آج کے دور میں اس قسم کی تقریبات کی اشد ضرورت ہے، اس قسم کی تقریبات سے آپسی محبت میں اضافہ ہوتا ہے اور زیادہ سے زیادہ ایسی تقریب منعقد ہونی چاہئے۔
مزید پڑھیں: ضلع ڈوڈہ میں 144 نافذ
وہیں ٹرسٹ کے بانی راجناتھ شرما نے کہا کہ کھچڑی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا تیوہار ہے، اس برس انجم بارہ بنکوی کی شرکت سے انہیں کافی خوشی ہے۔
Body:گاندھی بھون میں یہ تقریب گزشتہ 10 برسوں سے منعقد ہوتی آ رہی ہے. سوشلسٹ اور گاندھی نواز مفکر راج ناتھ شرما کی اس ترتیب میں تمام مذاہب کے افراد شرکت کرتے ہیں. اس برس اردو کے مشہور و معروف شاعر انجم بارہ بنکوی کو بطور محمان خصوصی مدوع کیا گیا تھا. انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں اس قسم کی تقریبات کی اشد ضرورت ہے. انہوں نے کہا کہ اس قسم کی تقریبات سے محبتوں کی ترجید ہوتی ہے اور زیادہ سے زیادہ ایسی تقریب منعقد ہونی چاہئے. وہیں ٹرسٹ کے بانی راجناتھ شرما نے کہا کہ کھچڑی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا تیوہار ہے. اس برس انجم بارہ بنکوی کی شرکت سے انہیں کافی خوشی ہے.
بائیٹ 1 راج ناتھ شرما، صدر گاندھی جینتی سماروہ ٹرسٹ
بائیٹ 2 انجم بارہ بنکوی، شاعر
Conclusion:

