India Beats Pakistan in Asian Champions Trophy: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

author img

By

Published : Dec 18, 2021, 12:06 PM IST

Penalty corner

بھارتی ہاکی ٹیم نے ایشئین چمپئینس ہاکی میں بھارت کو 3-1 شکست دے دی۔ بھارت کی طرف سے کھیلتے ہوئے ہرمن پریت نے دو اور آکاش دیپ سنگھ Akash Deep Singh نے ایک گول کیا۔ اس جیت کے ساتھ بھارت نے اب تک تین میچ کھیل کر سات نمبرات حاصل کیے ہیں۔

حیدرآباد: بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے جا رہے خاتون ہاکی چمپیئن ٹرافی Women's Hockey Champion Trophy 2021 میں بھارت نے اپنے تیسرے میچ میں پاکستان کو 3-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ ہرمن پریت سنگھ بھارت کی جیت کے ہیرو رہے اور پینالٹی کارنر کے جورئے دو گول داغ کر جیت درج کیے۔

وہیں ایک آکاش دیپ سنگھ Akash Deep Singh نے ایک گول کیا۔ تاہم، پاکستان کی طرف سے صرف ایک گول ہی آ سکا۔

معلوم ہوکہ بھارت نے اس مقابلے میں کوریا کے خلاف کے ڈرا 2-2 سے آغاز کیا تھا۔ جبکہ دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 0-9 سے کراری شکست دی۔ مسکاٹ میں ایشائی چمپیئن ٹرافی Asian Champion Trophy میں فائینل میچ بارش سے متاثر ہو جانے کی وجہ سے بھارت اور پاکستان کو مشترکہ طور پر فتح یاب قرار دیا گیا۔

تیسرے کواٹر میں بھارت کے لئے دوسرا گول آکاش دیپ نے کیا۔ انہوں نے 42ویں منٹ میں گیند جال دال کر بھارت کو آگے بڑھایا۔ حالانکہ جنید منظور نے کچھ ہی دیر میں جوابہی گول کیا۔ اس طرح تیسرے کواٹر کے ختم ہونے تک اسکور 1-2 ہوگیا۔


مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ 54ویں منٹ میں بھارت اور ایک اور بنالیٹی کارنر ملا اور حرمن پریت سنگھ نے اس کا پورا فائدہ اٹھایا۔ اس کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم 1-3 ہوگئی۔ اس کے بعد پاکستان نے اسے پورا کرنے کی پوری کوشش جس میں وہ ناکام رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.