SIA Raids in Baramulla: بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

author img

By

Published : Aug 3, 2022, 10:15 AM IST

Updated : Aug 3, 2022, 11:15 AM IST

Etv Bhaبارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیrat

ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے ضلع بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ یہ چھاپے جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کی فنڈنگ کے معاملے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر مارے گئے۔ SIA Raids in Baramulla Kupwara and Poonch

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس کی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی نے بدھ کے روز بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ اضلاع میں عسکریت پسندی کی فنڈنگ کے ایک معاملے کے سلسلے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق، ایس آئی اے کے اہلکاروں نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ میں چھاپے مارے۔ SIA Raids in Baramulla Kupwara and Poonch

"یہ چھاپے جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کی فنڈنگ کے معاملے کی تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر مارے گئے۔ تاہم فی الوقت یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ چھاپوں کے دوران کسی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی یا نہیں۔

Last Updated :Aug 3, 2022, 11:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.