Customs Duty Evasion by Vivo India: ویوو نے 2217 کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی کی چوری کی، ڈی آر آئی

author img

By

Published : Aug 3, 2022, 8:31 PM IST

DRI detects customs duty evasion of Rs 2,217 crore by Vivo India

چینی موبائل کمپنی ویوو انڈیا پر 2217 کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی چوری کا الزام ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کو اطلاع ملی تھی کہ چینی موبائل کمپنی ویوو انڈیا کسٹم ڈیوٹی ادا کیے بغیر چین سے سامان بھارت درآمد کر رہی ہے۔ DRI detected customs evasion worth over Rs 2.21 crore by Vivo India

نئی دہلی: موبائل فون بنانے والی کمپنی ویوو موبائل انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ پر 2217 کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی کی چوری کا الزام لگایا گیا ہے۔ ائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) کی طرف سے کی گئی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ کمپنی نے 2217 کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی کی چوری کی ہے۔ DRI detected customs evasion worth over Rs 2.21 crore by Vivo India

چینی موبائل کمپنی ویوو انڈیا پر 2217 کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی چوری کا الزام ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کو اطلاع ملی تھی کہ چینی موبائل کمپنی ویوو انڈیا کسٹم ڈیوٹی ادا کیے بغیر چین سے سامان بھارت درآمد کررہی ہے۔ ویوو انڈیا چینی کمپنی ویوو کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کمپنی کا ذیلی ادارہ ہے۔ یہ کمپنی مینوفیکچرنگ کے ساتھ ساتھ اسمبلنگ، ہول سیل اور ڈسٹری بیوشن بھی کرتی ہے۔

ڈائریکٹوریٹ کے حکام نے کمپنی کے پلانٹ کے احاطے کی تحقیقات کیں جو کہ ویوو انڈیا کی جانب سے جان بوجھ کر درآمد کے زمرے میں دکھایا گیا ہے۔ جب کہ اس کا استعمال مینوفیکچرنگ میں ہوتا ہے۔ اس طرح کمپنی نے 2217 کروڑ روپے کی کسٹم ڈیوٹی کی چوری کی ہے۔ کمپنی نے اپنی ڈیوٹی واجبات کی مد میں 60 کروڑ روپے بھی ادا کیے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.