COVID-19 Vaccination کووڈ ویکسینیشن میں 214.27 کروڑ سے زیادہ ویکسین استعمال کی گئیں

author img

By

Published : Sep 8, 2022, 11:52 AM IST

ویکسین

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 6395 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کم ہو کر 50 ہزار 342 ہو گئی ہے،یہ متاثرہ معاملات کا 0.11 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 1.96 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ Statement by Union Ministry of Health and Family Welfare

قومی کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت پورے ملک میں 214.27 کروڑ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ صبح 7 بجے تک دو ارب 14 کروڑ 27 لاکھ 81 ہزار 911 ویکسین دی گئی ہیں۔ Statement by Union Ministry of Health and Family Welfare

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 6395 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد کم ہو کر 50 ہزار 342 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ معاملات کا 0.11 فیصد ہے۔ یومیہ انفیکشن کی شرح 1.96 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں 6614 لوگوں کو کووڈ سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک کووڈ سے کل ملاکر 4 کروڑ 39 لاکھ 204 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صحت یابی کی شرح 98.70 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں:Corona Vaccination Campaign کووڈ ویکسینیشن مہم میں 213.91 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگیں

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین لاکھ 25 ہزار 602 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں مجموعی طورپر 88 کروڑ 83 لاکھ 94 ہزار 283 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.