مہاراشٹر: خاتون کی توکتے طوفان سے بچنے کی ویڈیو وائرل

By

Published : May 18, 2021, 8:15 PM IST

thumbnail

ملک کی جنوب مغربی ریاستوں میں توکتے طوفان نے قہر برپا رکھا ہے۔ خاص کر مہاراشٹرا میں تباہی کے منظر پریشان کن ہیں اسی درمیان ڈومبیوالی علاقے میں ایک خاتون کی توکتے طوفان سے بچنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ دیکھیں ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.