ITBP Playing Volleyball: بھارت - تبت سرحدی فورسز کا والی بال کھیلتے ویڈیو وائرل

By

Published : Jan 18, 2022, 6:22 PM IST

thumbnail

ان دنوں سوشل میڈیا پر بھارت۔ تبت سرحدی پولیس کا ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو کے مطابق ITBP سکم کے 14000 فٹ کی بلندیوں پر برفباری کے دوران ITBP Playing Volleyball والی بال کھیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوریا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.