P T Usha birthday: بھارت کی مایہ ناز ایتھلیٹ پی ٹی اوشا

By

Published : Jun 27, 2021, 2:00 PM IST

thumbnail

بھارت کے مایہ ناز ایتھلیٹ پی ٹی اوشا P T Usha کا شمار ملک کی بہترین ایتھلیٹ میں ہوتا ہے اور انہیں سنہ 1983 میں ارجن ایوارڈ اور سنہ 1985 میں پدم شری ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔ آج ان کی سالگرہ ہے۔ 27 جون 1964 کو کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع کے پییولی گاؤں میں پیدا ہوئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.