clay pot business: مٹی کے برتن کی خریداری میں مزید اضافہ، جانیں کیوں؟
کورونا کے وقت میں لوگ فریج کے پانی کے بجائے مٹی کے برتن clay pot میں رکھے پانی کو فوقیت دے رہے ہیں جس کے سبب ان دنوں مٹی کے برتن کی خریداری میں مزید اضافہ ہوا ہے۔