دو ہاتھی مہا ندی میں پھنس گئے،ریسکیو آپریشن جاری

By

Published : Sep 24, 2021, 10:52 AM IST

thumbnail

اڑیسہ کے شہر کٹک کے منڈلی پل کے نزدیک مہا ندی میں دو ہاتھی پھنس گئے۔ مہانادی ندی میں تیز پانی کے بہاؤ کی وجہ سے ہاتھی بہہ گئے۔ محکمہ جنگلات فائر ڈیپارٹمنٹ کی مدد سے ہاتھی کو منڈلی پل سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.