Bharat Jodo yatra In Jammu جموں میں بھارت جوڑو یاترا کا خیر مقدم

By

Published : Jan 23, 2023, 4:22 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

thumbnail

جموں:کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا آج جموں میں داخل ہوئی ہے۔ آج یاترا جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر سے شروع ہوکر جموں پہنچی اور کنجونی چوک جموں میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکنان نے یاترا کا خیر مقدم کیا۔ وہیں یاترا کے حوالے سے جموں میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کٹھوعہ کے ہٹلی موڑ سے شروع ہوئی تھی۔

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.