اداکارہ نشا راول کا اپنے سابق شوہر کرن مہرا کو منہ توڑ جواب، دیکھیں ویڈیو

By

Published : Sep 14, 2022, 11:34 AM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

thumbnail

اداکارہ نشا راول نے اپنے سابق شوہر کرن مہرا کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ واضح رہے کہ کرن کی جانب سے ان پر 'اپے منہ بولا بھائی' روہت ستیہ کے ساتھ ناجائز تعلقات کا الزام لگایا تھا۔ جس کے بعد اب نشا نے ایک پریس کانفرنس میں سابق شوہر کرن کے ذریعہ عائد کردہ الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ جب اپنا رشتہ ختم کرلیا ہے تو اب میں ان کے تئیں جوابدہ نہیں ہوں'۔

Last Updated : Feb 3, 2023, 8:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.