منشیات اسمگلرز گرفتار
Published: Mar 6, 2019, 9:05 PM
Follow Us 


منشیات اسمگلرز گرفتار
Published: Mar 6, 2019, 9:05 PM
Follow Us 

ریاست جموں و کشمیر میں پولیس کی جانب سے آئے دن منشیات کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے۔
پولیس نے ان سے 15.5 گرام ہیروئن برآمد کیا ہے۔
اودھم پور کے ایس پی راجیو پانڈے نے کہا کہ جکھونی چوک اودھم پور میں چیکنگ کے دوران پولیس نے 3 مشتبہ افراد گرفتار کیا۔
گرفتار شدہ شخص کی تلاشی کے دوارن کے ان کے پاس سے پندرہ کلو گرام سے زائد ہروئن برامد ہوئی۔
ملزمین کی شناخت عبداللہ زرگر، اسرار الحق اور راحت رفیع کے طور پر ہوئی، ان تینوں کا تعلق اودھم پور سے ہے۔

Loading...