Man Arrested for Stabbing Mother in Law: ساس پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں داماد گرفتار

author img

By

Published : Jun 20, 2022, 7:40 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے سرینگر کے رہائشی کو ساس پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ Man Arrested for Stabbing Mother in Law

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس نے بٹہ مالو علاقے کے رہنے والے جاسر احمد گڈہ کو اپنی ساس پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Srinagar Man Arrested for Stabbing Mother in Law سرینگر پولیس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’ملزم نے رام باغ میں اپنی ساس پر قاتلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ زخمی ہونے کے بعد انہیں سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا۔‘‘

ساس پر قاتلانہ حملے کرنے پر داماد گرفتار
ساس پر قاتلانہ حملے کرنے پر داماد گرفتار

سرینگر پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.