جماعت اسلامی کی حمایت میں محبوبہ مفتی
Updated: Mar 3, 2019, 4:53 AM |
Published: Mar 3, 2019, 4:18 AM
Published: Mar 3, 2019, 4:18 AM
Follow Us 


جماعت اسلامی کی حمایت میں محبوبہ مفتی
Updated: Mar 3, 2019, 4:53 AM |
Published: Mar 3, 2019, 4:18 AM
Published: Mar 3, 2019, 4:18 AM
Follow Us 

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے وادی میں جماعت اسلامی پر لگی پابندی پر سخت رد عمل کا اظہار کیا۔
محبوبہ مفتی نے کہا کہ جماعت اسلامی ایک مذہبی تنظیم ہے ، ایک فلاحی تنظیم ہے، اس سے وابستہ افراد سماج میں فلاح و بہبود کا انجام دیتے ہیں۔
s
پی ڈی پی کی رہنما نے مرکزی حکومت کی سختہ نقطہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی پر پابندی آئد کرنا درست نہیں ہے۔
واضح رہے کہ وہ محبوبہ مفتی جماعت اسلامی کی حمایت میں پریس کانفریس سے خطاب کر رہی تھیں۔
ان کا بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب کہ وادی کشمیر میں جماعت اسلامی پر پابندی لگائی گئی ہے۔

Loading...