ETV Bharat / state

'پلوامہ حملے کے بعد وادی کے حالات ابتر' - سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 14 فروری کو سی آر پی ایف کے قافلے پر ایک خود کش حملے میں 40 سے زائد سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

pc
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 8:31 PM IST

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا کہ پلوامہ میں حملے کے بعد وادی کے حالات ابتر ہوچکے ہیں۔

pc

انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی اور مذہبی تنطیموں سے وابستہ افراد کو گرفتار کرنا قابل افسوس۔

انہوں نے دفعہ 35 (اے) کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ 'اس سے چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے، ریاست کے تشخص کو برقرار رکھا جائے، اس سے حالات حالات مزید ابتر ہوسکتے ہیں۔ یہ آگ سے کھیل کے مترادف ہے۔ اس سے جو ریاست میں اب تک جو نہیں ہوا وہ اس دفعے سے چھیڑ چھاڑ سے ہوسکتا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی کے دور حکومت میں مزہبی تنظیموں کو گرفتار کرنے کے احکام آئے مگر میں نے ایسا نہیں کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.