کشمیر: شوپیان میں تین دن بعد بازار میں رونق لوٹ آئی
Published: Mar 2, 2019, 9:42 PM
Follow Us 


کشمیر: شوپیان میں تین دن بعد بازار میں رونق لوٹ آئی
Published: Mar 2, 2019, 9:42 PM
Follow Us 

ریاست جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیان میں تین روزہ ہڑتال کے بعد سنیچر کو معمولات زندگی بحال ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں دکانیں اور تجارتی مراکز کھل گئے ہیں جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال ہو گئی ہے۔
جامع اور گول مارکیٹ میں ہزاروں کی تعداد میں گاہکوں کو خریداری میں مصروف دیکھا گیا۔
واضح رہے کہ ضلع کے میمندر علاقے میں 27 فروری کو دو عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد ضلع بھر میں ہڑتالوں کا سلسلہ جاری تھا۔

Loading...