رامبن میں مویشوں کے اسمگلر گرفتار ، 11 جانور ضبط
Published: Feb 25, 2019, 11:10 AM
Follow Us 


رامبن میں مویشوں کے اسمگلر گرفتار ، 11 جانور ضبط
Published: Feb 25, 2019, 11:10 AM
Follow Us 

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے مویشی اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 11 جانوروں کو برآمد کیا ہے۔
جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے مویشی اسمگلروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 11 جانوروں کو برآمد کرلیا۔
رامبن کے ڈپٹی ایس پی اصغر ملک نے بتایا کہ رامبن پولیس انسپکٹر وجئے کوتوال نے قومی شاہراہ پر تلاشی کے دوران دو اسمگلروں کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے 11 مویشیوں کو ضبط کرلیا۔
ملزمین کی شناخت منظور احمد اور ساہل مغل ساکن رامبن کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ ان کے خلاف 36 37 اور 188 دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Loading...