Protest Against PDD in Bathnoor Bala بٹ نور بالا کے لوگ محکمہ بجلی سے نالاں

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 9:58 AM IST

بٹ نور بالا کے لوگ محکمہ بجلی سے نالاں

ترال کے بٹ نور بالا کے مقامی لوگوں نے علاقے میں بجلی کی ناقص سپلائی کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔ Bathnoor Bala Residents Protest Against PDD

ترال: جنوبی کشمیر کے ترال میں موسم سرما کی دستک کے ساتھ ہی جہاں بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے وہیں آج بٹ نور بالا کے لوگوں نے علاقے میں ناقص بجلی سپلائی اور بجلی کے بوسیدہ ترسیلی نظام اور فیس میں اضافہ کے خلاف احتجاج کیا۔

بٹ نور بالا کے لوگ محکمہ بجلی سے نالاں

مقامی لوگوں نے خاموش احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ چالیس سال پہلے یہاں بجلی کے کھمبے لگائے گئے تھے جو پوری طرح خستہ حالی کے شکار ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم نے کئی مرتبہ محکمہ سے اپیل کی پھر بھی اس جانب کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔ اب لوگوں نے حکومت سے اپیل کی کہ اس جانب توجہ دے کر جلد سے جلد کام شروع کیا جائے تاکہ ہمارا مسئلہ حل ہو جائے۔ Bathnoor Bala Residents Protest Against PDD

یہ بھی پڑھیں : Tral Lacks Basic Facilities جنوبی کشمیر کا ترال علاقہ نظر انداز کیوں؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.