Registration Camp for Disabled in Poonch: مخصوص افراد کے لیے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 8:10 PM IST

Registration Camp for Disabled in Poonch: مخصوص افراد کے لیے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

جموں و کشمیر کے پونچھ میں منسٹری آف سوشل جسٹس اینڈ امپاورمنٹ کے تعاون سے ہفتہ کے روز یک روزہ رجسٹریشن کیمپ Registration Camp for Disabled in Poonch کا انعقاد کیا گیا۔

پونچھ: یہ کیمپ ڈاک بنگلہ مینڈھر میں سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ مینڈھر Social Welfare Department Mandher کی جانب سے محکمہ سماجی بہبود کے اعلیٰ افسر شکیل احمد کی قیادت میں منعقد کیا گیا۔

Registration Camp for Disabled in Poonch: مخصوص افراد کے لیے رجسٹریشن کیمپ کا انعقاد

اس کیمپ میں مینڈھر تحصیل کے سرحدی گاؤں کے لوگوں کا رجسٹریشن بی پی ایل زمرے میں کیا گیا، جنہوں نے گولہ باری یا حادثے کے دوران اپنے اعضاء کھو دیے تاکہ وہ حکومت کی طرف سے دی جانے والی امداد سے فائدہ اٹھا سکیں۔ Registration Camp for Disabled

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا کے سیکٹر79 میں رجسٹریشن کیمپ

واضح رہے کہ یہ کیمپ ان معذور افراد کے لیے مصنوعی اعضاء، وہیل چیئر، کلچ، اسکوٹی اور کٹ فراہم کرنے کے لیے رجسٹر کیا گیا تاکہ وہ اپنا چھوٹا موٹا کام کر کے اپنے اہلخانہ کی پرورش کر سکیں۔ Registration Camp for Disabled in Poonch

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.